An investigation of contradiction between Religion and Science

مذہب اور سائنس میں تصادم کا تحقیقی جائزہ

Authors

  • Dr. Muhammad Zulqarnain Ghazali School, Wah Cantt
  • Dr.Hafiz Rao Farhan Ali National University of Modern Languages, Islamabad

Keywords:

trading of currencies, counter values, exchange

Abstract

The conflict between religion and science has been a burning debate since the age of reasoning. This academic work intended to explore the roots and causes of contradiction between religion and science in Western historical perspective. Qualitative and descriptive research approach was employed for the analysis of data. The systematic review of literature revealed that contradiction between religion and science rose due to interpolation and entrance of Greek philosophy into Bible, tyranny of Christianity upon scientists, opposition of scientific research, superstitious mindset and repulsion towards freedom of thought. This antagonistic behavior of church created a deep rift between religion and science which further led towards the separation of state and religion. As an inevitable consequence, the humanity deprived from real peace and moral values despite the marvelous advancement in materialistic life. The research also concluded that the war between religion and science had never been the war between Islam and science but it was the war between interpolated Christianity and science. Islam not only promoted scientific approach but also encouraged to explore the universe and considered it one of the basic characteristics of true believer.

Author Biographies

Dr. Muhammad Zulqarnain, Ghazali School, Wah Cantt

Founding Principal, Ghazali School, Wah Cantt

Dr.Hafiz Rao Farhan Ali, National University of Modern Languages, Islamabad

Lecturer, Department of Islamic Studies, NUML, Islamabad.

References

( )طارق اقبال چوہدری ، سائنس قرآن کے حضور میں،) لاہور: نشریات ، 2007ء( ، 29۔

( )پیرکرم شاہ الازھری،ضیاء النبی، ( لاہور: ضیاءالقرآن پبلی کیشنز، 1999ء )، 1/30۔

( )ڈاکٹر محمدطاہر القادری ،اسلام اور جدید سائنس ،( لاہور: منہاج القرآن پرنٹرز،2001ء) ، 67۔

( )محمد قطب،شبہات حول الاسلام (ترجمہ: اسلام اور جدید ذہن کے شبہات)، مترجم: محمد سلیم کیانی،( لاہور:البدر پبلی کیشنز ، 2013ء) 11۔

( )مولاناابوالاعلیٰ موودودی، تنقیحات،(لاہور: نوید حفیظ پرنٹر ز، 2013ء)، 10۔

( )مولاناشمس الحق افغانی، سائنس اور اسلام،( لاہور: مکتبۃ الحسن ، 1985ء)، 17۔

( )ڈاکٹر جان ولیم ڈریپر،معرکہ مذہب و سائنس، مترجم مولانا ظفر علی خان،( لاہور: الفیصل ناشران و تاجران کتب ، 2004 )، 153۔

( )طارق اقبال سوہدری ، سائنس قرآن کے حضور میں،ص: 35 ۔

( )ایضا،ص:36 ۔

( )پرویز امیر علی ہود بھائی، مسلمان اور سائنس،( لاہور :مشعل بکس، نیوگارڈن ٹاؤن ، 2002)، 44۔

( )طارق اقبال سوہدری ، سائنس قرآن کے حضور میں، ص: 29۔

( )ڈاکٹر طاہر القادری ،اسلام اور جدید سائنس ،ص: 67 ۔

( )پرویز امیر علی ہود بھائی، مسلمان اور سائنس، ص: 48 ۔

( )ایضا، ص: 50۔

( )پروفیسرسید محمد سلیم، مغربی فلسفہ تعلیم: ایک تنقیدی مطالعہ،( کراچی: زوار اکیڈمی پبلی کیشنز، ناظم آباد ، 1981ء)،ص 30۔

( )سپانوی رہنما سروٹ کو پروٹسٹنٹ رہنما جان کال ون کے حکم سے زندہ آگ میں ڈال دیا گیا۔ اطالوی فلسفی اور سائنسدان برونو (1548-1600ء)کو کیمو فری واقع روم میں 12 فروری 1600ء کو زندہ جلا دیاگیا۔ اطالوی ماہر فلکیات گلیلیو( 1564-1642ء) کو قید خانے میں بند رکھا گیاجہاں وہ توبہ نامے کا ورد کرتا رہا۔روس کی ملکہ کیتھرائن(1762-1796ء) نے کاشت کاروں کی زبوں حالی پر ایک کتاب لکھنے پراسکندر ریڈ شیف (Alexander Red Schiev) کو سائبیریا کے برفستانوں میں جلا وطن کر دیا۔ایکو یڈور، وسطی امریکہ میں ڈاکٹر اسپیجو Dr. Espego) )کو " اعلان حقوق انسانی" Declaration of Human Rights) )دوبارہ شائع کرنے پر ہسپانوی حکمرانوں نے عذاب دے کر ہلاک کر دیا۔ بابیہ Babia) )ارجنٹائن میں پرتگالی حکمرانوں نے چار ریڈیکل سیاست دانوں کو جمہوری مساوات کا مطالبہ کرنے پر قتل کرادیا تھا۔(مغربی فلسفہ تعلیم :ایک تنقیدی مطالعہ، ص۔30، 35 )۔

( )مولانا ابوالاعلیٰ موودودی، تنقیحات، ص: 11۔

( )ڈاکٹر طاہر القادری ،اسلام اور جدید سائنس ، ص: 67۔68۔

( )پرویز امیر علی ہود بھائی، مسلمان اور سائنس، ص:44۔

( )ڈاکٹر جان ولیم ڈریپر، معرکہ مذہب و سائنس، مترجم: مولانا ظفر علی خان ، ص : 152 ۔

( )شمس الحق افغانی، سائنس اور اسلام ، ص: 17۔

( )ڈاکٹر جان ولیم ڈریپر، معرکہ مذہب وسائنس، ص:433۔

( )ڈاکٹر طاہر القادری ،اسلام اور جدید سائنس ، ص: 68۔

Published

2019-01-11

Issue

Section

Urdu Articles