Research Analysis of Armageddon

جنگ ہرمجدون کا ایک مختصر تحقیقی جائزہ

Authors

  • Muhammad Qasim Islamia College Peshawar
  • Zia Ullah Khan Jadoon University of Peshawar

Abstract

A great war shall be fought in between Muslims and non-Muslims on the earth of Palestine. The place where this war will be fought is named Armageddon near Jerusalem (BaitulMuqadas). All of the three major religions Jewish, Christianity and Islam have their own concept about it. In addition, all of them are preparing themselves for this Great War because in this war a lot of people will be crushed. In Islam, it’s called ‘Harmajdoon’, while in Judaism and Christianity it’s called Armageddon. Actually, it’s not third world war; third world war will be fought after it. Thus, a research analysis of Armageddon is producing to be known this upcoming Great War.

Author Biographies

Muhammad Qasim, Islamia College Peshawar

PhD Scholar, Department of Arabic

Zia Ullah Khan Jadoon, University of Peshawar

PhD Scholar, Department of Islamic Studies

References

حوالہ جات

امین محمد جمال الدین، ہرمجدون- اردو مترجم خورشید عالم، ص 60،صفہ پبلیکیشرز لاہور، 2003ء۔

الخزاعی، ابو عبداللہ نعیم بن حماد(م: 228ھ) کتاب الفتن، حدیث نمبر 960، مکتبہ توحید، قاہرہ، ط1، 1412ھ۔

Grand Forks, Armageddon,(Hoeing Research Library, Canada 1995), p.56

الالبانی، ابو عبدالرحمٰن محمد ناصرالدین (م: 1420ھ) سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ، رقم الحدیث، 5424، ط1، مکتبۃ المعارف، الریاض، بدون التاریخ۔ والحدیث رواہ احمد، ابوداؤد، ابن حبان و ابن ماجہ.

کتاب مقدس ، زکریاہ، 13: 8-9، بائبل سوسائٹی انارکلی لاہور 2015ء۔

محل مذکور، 39: 21-24

القرآن الکریم،سورۃ النساء، آیت نمبر159۔

الطبری، محمد بن جریر (م: 310ھ)، تفسیر طبری385:9، دارصادر بیروت 1409ھ۔

الالبانی، ابو عبدالرحمٰن محمد ناصرالدین (م: 1420ھ) سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ، رقم الحدیث 5424۔

الخزاعی، ابو عبداللہ نعیم بن حماد، کتاب الفتن، حدیث نمبر961۔

https://en.wikipedia.org/wiki/Armageddonaccessed 17 May 2018

امین محمد جمال الدین، امت مسلمہ کی عمر،اردوترجمہ:پروفیسر خورشید عالم،ص 27، طبع ہفتم 2008ء،انجمن خدام القرآن لاہور۔

https://en.wikipedia.org/wiki/Armageddon

امین محمد جمال الدین، ہرمجدون،ص 55، صفہ پبلیکیشرز لاہور، 2003ء،۔

https://en.wikipedia.org/wiki/Armageddonaccessed 17 May 2018

ملاحظہ ہو: صحیح البخاری،رقم الحدیث-2929،صحیح مسلم، رقم الحدیث- 2912، ابوداؤد، رقم الحدیث 909، جامع ترمذی ، رقم الحدیث-2215، مسنداسحاق بن راھویہ، رقم الحدیث 845۔

مذکور

العسقلانی، ابو الفضل احمد بن علی ، فتح الباری شرح صحیح البخاری، 6: 763، دار المعرفہ، بیروت، 1379ھ

البخاری، ابو عبداللہ محمد بن اسماعیل، رقم الحدیث-3591، ط 1، 1422ھ، دار طوق النجاۃ، دمشق۔

ابن راہویہ، ابو یعقوب اسحاق بن ابراہیم(م: 238ھ) مسنداسحاق بن راھویہ، رقم الحدیث 845۔ طبعہ اول، مکتبۃ الایمان، مدینہ منورہ-1412ھ۔

ملاحظہ ہو: طرح التثریب للعراقی، 224:7، شرح المسلم للنووی، رقم الحدیث-2010

السجستانی، ابو داؤد سلیمان بن الاشعث (م: 275ھ)، سنن ابی داؤد، رقم الحدیث- 908، مکتبۃ صیدا، بیروت، بدون التاریخ۔

علاء الدین، علی بن حسام الدین بن قاضی خان القادری الشاذلی(م: 975ھ)، فی سنن الاقوال والافعال، رقم الحدیث30935 تحقیق: بکری حیاتی، طبعہ پنجم 1401ھ، مؤسسۃ الرسالۃ-بیروت۔

ایک حدیث میں آتا ہے کہ ایسا زمانہ آئے گا کہ صبح کو بندہ مؤمن ہوگا اور شام کو کافر اور شام کو مؤمن ہوگا تو رات کو کافر ۔اپنے دین کو دنیا کی معمولی چیزوں کے لیے فروخت کر ڈالے گا۔(ملاحظہ ہو: کنز العمال، حدیث31020) گرچہ یہ حدیث عام ہے لیکن استنبول کے لیے خاص لگتا ہے۔

السجستانی، ابو داؤد سلیمان بن الاشعث(م: 275ھ)سنن ابی داؤد، رقم الحدیث ، 912۔

محل مذکور، رقم الحدیث، 957

ایضاً، رقم الحدیث 911

ایضاً، رقم الحدیث 851

اس دور میں بہت سارے یہودی اس وقت ایمان لائیں گے کہ جب امام مہدی انطاکیہ سے تابوت سکینہ برآمد کریں گے اور بہت سے ایسے بھی ہوں گے کہ وہ مختلف خرق عادت کاموں کو دیکھ کر اسلام سے مشرف ہوں گے مثلاً آپﷺ نے فرمایا کہ ایک یہودی کے ساتھ بھیڑیا کلام کرے گا جسے دیکھ کر وہ بہت متعجب ہوگا اور مسلمان ہوجائے گا۔ (ملاحظہ ہو: بخاری، 3663، مسلم 2388، مسند اسحاق 850، دلائل النبوۃ 4282)

غرقد ایک کانٹے دار جھاڑی نما درخت ہے جو یروشلم کے قرب وجوار میں پایا جاتا ہے۔جو چھونے والے کو تکلیف دیتا ہے یہودی اس درخت کو اسرائیل میں خاص کر گولان میں بڑی سطح پر کاشت کر رہے ہیں؛

النیسابوری، ابوالحسن مسلم بن الحجاج القشیری (م: 261ھ)، صحیح مسلم، رقم الحدیث 2838۔

امین محمد جمال الدین، امت مسلمہ کی عمر، ص 61۔

البرزنجی، الشریف محمد بن رسول (م: 1103ھ) الاشاعۃ لاشراط الساعۃ، ص 114، ط3، 1426ھ، دار المنھاج،جدہ۔

السجستانی، ابو داؤد سلیمان بن الاشعث(م: 275ھ)سنن ابی داؤد،رقم الحدیث 94۔

محل مذکور، رقم الحدیث 850۔

امین محمد جمال الدین، ہرمجدون، اردو مترجم پروفیسر خورشید عالم، صفہ پبلیشرز لاہور، طبع ہفتم 2008ء، ص 36-37

محل مذکور، ص 37-38

الخزاعی، ابو عبداللہ نعیم بن حماد(م: 228ھ) کتاب الفتن، رقم الحدیث 967۔

ملاحظہ ہو: کتاب الفتن لنعیم بن حماد، ، حدیث 1245، الجامع الکبیر للسیوطی، حدیث 1351

Published

2020-02-12

Issue

Section

Urdu Articles

Most read articles by the same author(s)